ثناء خواں حافظ محمد ریحان روفی صاحب آف فیصل آباد کویت میں تشریف لا چکے ہیں

25 Sep, 2025 2,386 Views Download


عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں مقبولِ عرب و عجم، مداحِ حبیبِﷺ کِبریا، ماہرِ گرہ بندی، فخرِ مداحین، سخن پرور و سخن فہم، عندلیب ریاضِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جانِ محفل،فخر پاکستان، معروف آواز کے مالک، لاکھوں دلوں کی دھڑکن، خوش گفتار، ہم سب کے پسندیدہ فخرِ پاک  و ہند
 حافظ محمد ریحان روفی صاحب آف فیصل آباد کویت میں تشریف لا چکے ہیں


 

Was this news helpful?

823 people liked this

Comments