
Blood Donation Drive on 11-Aug-2023 by Pak Donors
Views: 401Published on: 05-Aug-2023
یہ کیمپ برائے عطیئہ خون، کویت پاکستان سفارتی تعلقات کی 60 سالہ تقریبات کے سلسلے میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ ہم 11 اگست، بروز جمعۃ المبارک، دوپہر 1 بجے سے شام 7 بجے تک العدان بلڈ بنک میں آپ کے منتظر رہیں گے۔ یاد رہے، آپ کے چند منٹ اور تھوڑا سا خون، کسی کی زندگی کے بجھتے چراغ کو پھر سے روشن کر سکتے ہیں۔ آئیں، ہم مل کر - متحد ہو کر انسانی زندگیاں بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
.