Ranga Rang Musical Nite by KPEWS on 7 July 2023 Season 3
Views: 2876Published on: 19-Jun-2023
پاکستان اور کویت کے 60 سالہ خارجہ تعلقات مکمل ہونے کے پیش نظر کویت پاکستان اتحاد ویلفیئر سوسائٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ایک میوزیکل نائٹ پروگرام کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے جلد لا رہا ہے۔
پروگرام 7 جولائی بروز جمعہ شام 6:30 سے لے کر رات 11:30 تک جاری رہے گا
انٹری بالکل مفت مگر بذریعہ پاس ہوگا ۔
پاس کی رسائی کے لئے رابطہ نمبرز جلد ہی شیئر کئے جائیں گے۔