دنیا بھر میں مقبول ترین ایپ اسلام 360 کے ڈیزائنر کاشف انتقال کرگئے۔ اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور ان کے اس بہترین کام کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین ثم آمین