Roshan Pakistan team will organize Independence day of Pakistan on 14-Aug-2022
Views: 2076Published on: 06-Aug-2022
روشن پاکستان کے زیر انتظام جشن آزادی کے موقع پر سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے زیر سرپرستی ایک زبردست پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس میں شرکت صرف دعوت نامه پر ہو گی۔