
Thalassemia Blood Donation Drive on Friday 12-May-2023 at Jabriya Blood Bank.
Views: 674Published on: 05-May-2023
تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے، آپ کے عطِئہ خون کے منتظر۔ آپ کا عطیہ ہی ان کی زندگی کی ضمانت ہے۔ تھیلیسیمیا کے خلاف لڑائی میں ہمارے ساتھی بنیں اور 12 مئی کو ان ننھے پھولوں کی جان بچانے کے لئے ہمارے ہمقدم ہو کر خون عطیہ کریں۔ ہم 12 مئی، بروز جمعۃ المبارک، دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے تک کویت بلڈ بنک (ٖالجابریہ) میں آپ کے منتظر رہیں گے۔
.