جواب۔سب سے پہلے اپنے مندوب کے ساتھ جا کر اپنے علاقے کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ گمشدگی پاسپورٹ لکھوائی جائے پھر اگلے دن وہ رپورٹ لے کر شویخ کے مباحث ہجرا میں مندوب کے ساتھ جا کر وہ رپورٹ جمع کروادی جائے۔
تقریباً دس دن بعد ساری انکوائری کے بعد مباحث ہجرا سے آ پ کو ایک پیپر دیا جائے گا ۔جس کو لے کر پاکستان ایمبیسی جا کر نئے پاسپورٹ کے لئے ایپلائی کر دیا جائے۔

معینہ مدت کے بعد پاسپورٹ کا اجراء ہو جائے گا۔

 

What if i lost my passport in Kuwait?

First you need to go to the nearest police Station to register a complaint with your mandoob, take the paper to Ministry of Interior shuaikh after 10 days they will issue a paper this paper you can take with you the embassy and apply for fresh passport. جواب۔سب سے پہلے اپنے مندوب کے ساتھ جا کر اپنے علاقے کے پولیس اسٹیشن میں رپورٹ گمشدگی پاسپورٹ لکھوائی جائے پھر اگلے دن وہ رپورٹ لے کر شویخ کے مباحث ہجرا میں مندوب کے ساتھ جا کر وہ رپورٹ جمع کروادی جائے۔
تقریباً دس دن بعد ساری انکوائری کے بعد مباحث ہجرا سے آ پ کو ایک پیپر دیا جائے گا ۔جس کو لے کر پاکستان ایمبیسی جا کر نئے پاسپورٹ کے لئے ایپلائی کر دیا جائے۔

معینہ مدت کے بعد پاسپورٹ کا اجراء ہو جائے گا۔

 

What if i lost my passport in Kuwait?

First you need to go to the nearest police Station to register a complaint with your mandoob, take the paper to Ministry of Interior shuaikh after 10 days they will issue a paper this paper you can take with you the embassy and apply for fresh passport.