سفارت خانہ، کویت میں موجود پاکستانی کمیونٹی کے علم میں یہ بات لانا چاہتا ہے کہ سفارت خانے نے کمیونٹی کے کسی بھی رکن کو اس بات کا مجاز نہیں بنایا اور نہ ہی کسی کو ایسی ذمہ داری سونپی ہے کہ وہ وفات پا جانے والے پاکستانیوں میت کی ترسیل کا کام سر انجام دیں.