6th Annual Blood Donation Camp by PSA

6th Annual Blood Donation Camp Under the Pakistan Sports Association (PSA) Kuwait will be held on Feb. 12, 2021, at Central Blood Bank Jabriya. Kuwait: On the auspicious occasion of Kuwait and Pakistan National Day's Dedicated to Founder of Pakistan Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah & Late Amir of Kuwait Sheikh Sabah Al Ahmed Al Sabah.
Pakistan Sports Association Kuwait

بلڈ ڈونیشن کیمپ اپنے شیڈول کے مطابق ھو گا

پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کے زیر اہتمام بلڈ نیشن کیمپ اپنے شیڈول کے مطابق 12 فروری بروز جمعۃ المبارک سنٹرل بلڈ بینک جابریہ میں منعقد ھوگا۔ کویت میں میں کرونا کی وجہ سے بدلتے حالات میں پاکستان سپورٹس ایسوسی ایشن کویت کی ٹیم مرکزی بلڈ بینک جابریہ کی انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور انشاء اللہ وزارت صحت کویت کے اصولوں کے مطابق بلڈ ڈونیشن کیمپ اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا مرکزی بلڈ بینک کی انتظامیہ نے اس سلسلے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

* دمنا واحد الشيخ صباح الأحمد في قلوبنا *
ستقام الحملة السنوية السادسة للتبرع بالدم تحت إشراف الاتحاد الرياضي الباكستاني (PSA) في دولة الكويت في 12 فبراير 2021 ، في بنك الدم المركزي في الجابرية. الكويت: بمناسبة اليوم الوطني الكويتي والباكستاني تكريس لمؤسس باكستان القائد الأعظم محمد علي جناح و أمير الكويت الراحل الشيخ صباح الأحمد الصباح طيب الله ثراه وسيشارك فريق الأيادي الخضراء البيئي في هذه الحملة.